نئی دہلی،12اگسٹ(ایجنسی) سگ سبزی ،دالوں اور چینی کی قیمتوں میں اضافے سے موجودہ سال کے جولائی ماہ میں صارفین قیمت اشاریہ (سی پی آئی) پر مبنی خردہ مہنگائی کی شرح 23ماہ کی سب سے اونچی سطح 6.07فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
text-align: start;">آج یہاں جاری حکومت کے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جولائی میں ساگ سبزیوں کی قیمتوں میں 14.06 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ دالوں کی قیمتون میں 27.13 فیصد اور چینی میں 21.91فیصد کا اضافہ درج کیاگیا ہے۔